نہم پاس اور صرف دہم کا امتحان دینے کے لیے۔
| .1
| |
نہم کے ایسے مضامین جن میں کم نمبرات ہوں اور دہم کے تمام مضامین کا امتحان دینے کے لیے۔
| .2
| |
نہم اور دہم مضامین مکمل فیل ہونے کے بعد امتحان دینے کی صورت میں۔
| .3
| |
بہتر نمبرات کے لیے (مارکس امپروو)(مکمل۔ مضمون۔ پارٹ فرسٹ۔پارٹ سیکنڈ)۔
| .4
| |
کمپارٹمنٹ یعنی ایک یا دو مضامین میں فیل ہونے کی صورت میں۔
| .5
| |
اضافی (ایڈیشنل) مضامین کا امتحان دینے کی صورت میں۔
| .6
| |